بلوچستان کا 1089 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش، تنخواہوں و پنشن میں 7 فیصد اضافہ
بلوچستان اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے جس کا مجموعی حجم 1089 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ یہ بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہے اور اس میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔ بجٹ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے اسپیکر
گورنر سندھ نہال ہاشمی کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں قومی اہمیت کے امور، پارلیمانی معاملات اور سندھ کی ترقی سے متعلق مختلف موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی نے نہال ہاشمی کو گورنر
عالمی خام تیل کی قیمتوں میں کمی، عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی توقعات بڑھنے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی ترسیل
بجٹ پر مخالفین بھی تعریف کر رہے ہیں، وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حالیہ پیش کیا گیا بجٹ ایسا ہے جس کی مخالفین بھی تعریف کر رہے ہیں، جبکہ جو لوگ تنقید کے عادی ہیں وہ صرف تنقید برائے تنقید کرتے ہیں۔ انہوں نے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس
مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کی نئی راہ پر گامزن، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے تیسرا سرپلس بجٹ پیش کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس میں تعلیم، صحت اور سماجی شعبوں کو خصوصی ترجیح دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کا کسان اس بجٹ میں سب سے زیادہ
پنجاب بجٹ 2026-27 پیش، تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد جبکہ پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز شامل ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بجٹ دستاویز پر دستخط کرتے ہوئے اس کی منظوری دی۔ بجٹ کے مطابق پنجاب
وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین اسمبلی کی سے ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں ملکی سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقوں کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کرنے والے اراکین میں میاں عالم داد لالیکا، ارم حامد حمید، شیخ آفتاب احمد، محمد خان ڈاہا، انوار الحق چوہدری،
مالی سال 2026-27 کا بجٹ منظور، مریم نواز کا عوامی ریلیف کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے بجٹ اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں بجٹ ڈاکومنٹ پر وزیراعلیٰ نے دستخط کیے اور اسے باقاعدہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اجلاس سے خطاب
پنجاب حکومت آج بجٹ پیش کرے گی، عوامی ریلیف اقدامات کا امکان
پنجاب حکومت مالی سال 2026-27 کا بجٹ آج پنجاب اسمبلی میں پیش کرے گی۔ بجٹ اجلاس دوپہر 2 بجے شروع ہوگا جس میں آئندہ مالی سال کے لیے آمدن، اخراجات اور ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات پیش کی جائیں گی۔ بجٹ میں مختلف شعبوں کے لیے فنڈز مختص کیے جانے کے
