البینزم کوئی کمزوری نہیں بلکہ قدرتی تنوع ہے، مریم نواز کا عالمی دن پر پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ البینزم کوئی کمزوری نہیں بلکہ قدرتی تنوع کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ البینزم کے شکار افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور انہیں
بریسٹ کینسر کے علاج میں اہم پیش رفت، نئی دوا متعارف
متحدہ عرب امارات چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) کے علاج کے لیے ایک نئی دوا کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اس پیش رفت کو کینسر کے مریضوں کے لیے ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، خاص طور پر ان مریضوں کے لیے
بچپن میں کم نیند لینے والے بچوں میں ڈپریشن کا خطرہ زیادہ، نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچپن میں مسلسل کم یا ناقص نیند لینے والے بچوں میں نوجوانی کے دوران ڈپریشن اور دیگر ذہنی مسائل کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بچوں کی اچھی نیند نہ صرف جسمانی صحت بلکہ ذہنی نشوونما کے لیے بھی انتہائی
فضائی آلودگی دماغی کارکردگی کو متاثر کر رہی ہے، نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فضائی آلودگی انسانی دماغی صحت پر منفی اثر ڈال رہی ہے اور اس سے یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت کمزور ہو سکتی ہے۔ یہ تحقیق یو سی ڈیوس ہیلتھ اور صحت کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی کائزر پرمینینٹے کے
تونسہ سمیت ملک کے دیگرعلاقوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز، معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا
تونسہ اور اسلام آباد سمیت ملک کےدیگرعلاقوں میں ایچ آئی وی کےبڑھتےکیسزکا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا۔ سینیٹر سرمدعلی نےایچ آئی وی کیسزمیں تشویشناک اضافےپر توجہ دلاؤ نوٹس سینیٹ میں جمع کروا دیا، سینیٹ میں جمع توجہ دلاؤ نوٹس میں اسلام آباد کی صورتحال نہایت تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا گیا
