"کچرا کنڈی” سے "کرسر” تک ۔۔!!
سوشل سائنسٹس کی تھیوری کے مطابق انسانوں کی ذہنی،علمی، فکری، شعوری ترقی اور کامیابی میں اسکے ماحول کا بہت بڑا رول ہےایک شہر ، دو نوجوان، تین کہانیاں۔۔ پہلانوجوان۔۔ تولیہ میں لپٹا، منہ چھپاتا ہوا، مغلظا ت بکتا، بے نام ،بگڑا امیر زادہ دوسرا نوجوان۔۔ستارے کی مانندچمکتا، مسکراتا،سینہ تانے کھڑا”کرسر”
