وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات، علاقائی صورتحال اور مختلف اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران برطانوی نائب وزیر خارجہ نے حالیہ امریکہ ایران مفاہمت میں
محرم الحرام اور مون سون صفائی انتظامات، وزیر بلدیات کا اہم اجلاس
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب اتھارٹی کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صفائی کے انتظامات اور مختلف تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں اور ڈی جی سُتھرا پنجاب بابر صاحب دین نے بھی شرکت کی
پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس: پی ٹی آئی ارکان کی شرکت اور عوامی نمائندگی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کے تمام ارکان پنجاب اسمبلی آج ہونے والے بجٹ اجلاس میں بھرپور شرکت کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کے مطابق پارٹی کے تمام ارکان اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرنے کے بجائے اسمبلی اجلاس میں شریک
