محسن نقوی کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور معیشت پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے
علم سے شعور ، ہنر سے وقار
دنیا ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ یہ مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل معیشت، روبوٹکس اور عالمی مسابقت کا دور ہے، جہاں صرف کتابی علم ہی نہیں بلکہ عملی مہارتیں بھی کامیابی کا معیار بن چکی ہیں۔ اکیسویں صدی کے تقاضے روایتی تعلیمی ڈھانچے سے کہیں آگے بڑھ چکے ہیں۔
امریکہ ایران کشیدگی کے سو دن اور مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا نیا توازن
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید کشیدگی اور اس کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کو تقریباً سو دن گزر چکے ہیں۔ یہ ایام خطے کی حالیہ تاریخ کے اہم ترین ادوار میں شمار کیے جا سکتے ہیں، جنہوں نے نہ صرف علاقائی
پنجاب میں بارشوں کا نیا سلسلہ، 20 جون تک آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں 16 سے 20 جون تک بارشوں، تیز آندھی اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کے امکان کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم غیر مستحکم رہنے
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث صرافہ مارکیٹ میں نئی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 108 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس 4327 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ آل
بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں آنکھ کا فالو اپ علاج مکمل، صحت مستحکم قرار
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھ کے فالو اپ علاج کے لیے منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو آنکھ کا پانچواں انٹرا ویٹریل انجیکشن لگایا گیا جو کہ ماہر ڈاکٹروں کی
اسپیکر قومی اسمبلی اور ایرانی سفیر کی ملاقات، ایران امریکا امن معاہدے پر اہم گفتگو
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن
وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، بجٹ اجلاس 16 جون کو طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں بجٹ سے متعلق اہم امور زیر غور آئیں گے اور حتمی منظوری دی جائے گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد بجٹ پیش کرنے کی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار
