پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار
دنیا میں طاقت کے توازن میں تبدیلی کی لہر
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد جو نیو ورلڈ آدر قائم ہوا اس کی قیادت کا سہرا امریکہ کے سر سجا۔ سابق سویٹ یونین جو آجکل روس کی شکل میں موجود ہے کو اسکو مشرقی یورپ کا کنٹرول ملا اور باقی مغربی یورپ سمیت
شہباز شریف کا عوامی ریلیف پر زور، حکومت کا عوام دوست بجٹ پیش کرنے کا دعویٰ، عطاء اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر
لاہور ہائیکورٹ: جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم، عدالتیں معمول کے مطابق کھلیں گی
لاہور ہائیکورٹ نے جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی کا جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں جمعہ اور ہفتہ کے روز بھی معمول کے مطابق کام جاری رہے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار راجہ
بجٹ 2026-27: 36 اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ، حکومت کا 15 ہزار 264 ارب روپے ٹیکس ہدف
وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں 15 ہزار 264 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے حکومت ٹیکسیشن، قانون کے نفاذ اور انتظامی اصلاحات کے ذریعے 650 ارب روپے اضافی آمدن حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ نئے
لاہور: بچی کے مبینہ اغواء کیس میں ملزم کی ضمانت منظور
لاہور کی سیشن عدالت نے بچی کے مبینہ اغواء کے مقدمے میں نامزد ملزم سیف اللہ کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کے بعد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج عرفان احمد شیخ نے کیس کا
اپنا کماؤ کے زیراہتمام نوجوانوں کے لیے مفت آئی ٹی کورس کا آغاز
مرکزی مسلم لیگ کے منصوبے ’’اپنا کماؤ‘‘ کے تحت تین ماہ پر مشتمل مفت آئی ٹی کورس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی کلاس میں آن لائن ہزاروں شرکاء نے شرکت کی۔ اس کورس کے ذریعے نوجوانوں، طلبہ، خواتین، بے روزگار افراد اور فری لانسرز کو جدید ڈیجیٹل
جنت نظیر کشمیر میں استحکام کیلئے تدبر سے کام لیا جائے، مذاکرات ہی واحد حل ہیں: چوہدری محمد سرور
لاہور (سٹاف رپورٹر): پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ جنت نظیر کشمیر میں امن و استحکام کے لیے تدبیر اور تعمیر سے کام لیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی دانا اور طاقتور ریاست اپنے شہریوں کے خلاف سخت اقدام نہیں کر
پری بجٹ سیمینار: صنعت، تجارت اور زراعت کو فوری ریلیف دینا وقت کی اہم ضرورت قرار
پاکستان مرکزی مسلم لیگ ٹریڈرز ونگ کے زیر اہتمام منعقدہ پری بجٹ سیمینار میں صنعت کاروں، تاجر رہنماؤں اور زرعی ماہرین نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صنعت، تجارت اور زراعت کے شعبوں کو فوری ریلیف اور کاروبار دوست پالیسیوں کی ضرورت پر زور دیا۔ مقررین
رنگ محل کے علاقہ میں کاروباری شہری فہد علی سے5کروڑ ہتھیانے کا معمہ حل
انویسٹی گیشن پولیس نے بینک فراڈ کے ایک اہم مقدمے میں کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے قبضے سے شہری سے ہتھیائی گئی 3 کروڑ روپے کی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واقعے کا
