ایران کیساتھ رواں ہفتے کے آخر تک ڈیل پر دستخط ہو جائیں گے، امریکی صدر کا اعلان
امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں کے حوالے سے ایک بار پھر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایک ممکنہ معاہدے کی دستاویزات آخری مراحل میں ہیں اور امید ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک اس
ایران نے معاہدہ نہ کیا تو شدید بمباری کریں گے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے معاہدہ نہ کیا تو مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے پاس مزید حملوں کا اختیار موجود ہے اور ضرورت پڑنے پر دوبارہ کارروائی کی جا سکتی ہے۔
امریکا اور ایران میں شدید ٹکراؤ، فوجی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال بگڑ گئی
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، جہاں دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے پر فوجی کارروائیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے ایران میں مختلف فوجی اہداف کو
ہماری مسلح افواج نے خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، ایرانی وزارتِ خارجہ
ایران نے تصدیق کی ہے کہ اس کی مسلح افواج نے خطے میں موجود بعض امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کارروائی ایران کے دفاعی حق کے تحت کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق امریکا
امریکا اور ایران کشیدگی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حالیہ فوجی کارروائیوں کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال دیکھی جا رہی ہے۔ اس صورتحال کے اثرات سونے اور چاندی کی عالمی قیمتوں پر بھی پڑے ہیں، جہاں دونوں دھاتوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی
فلپائن میں طاقتور زلزلہ، ہلاکتیں 41 تک پہنچ گئیں
گزشتہ روز آنے والے شدید زلزلے کے بعد ملک بھر میں جانی و مالی نقصان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فلپائنی حکام کا کہنا ہے کہ 7.8 شدت کے اس طاقتور زلزلے میں
امریکی صدرٹرمپ کا ایران اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں ممالک کو حملے روکنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنا ضروری ہے تاکہ صورتحال مزید خراب نہ ہو۔
ایران کا اسرائیلی ایئربیسز پر حملے کا دعویٰ،ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی فضائیہ کے اہم فوجی اڈوں تل نوف اور نواتیم ایئربیسز کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اسرائیل کی جانب سے ایران میں بعض فوجی اور ریڈار تنصیبات پر کیے گئے حملوں کے جواب میں
برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ چار روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے
صدر ٹرمپ اور امریکی خاتون اول نے وائٹ ہاؤس میں شاہی جوڑے کا ریڈ کارپٹ استقبال کیابرطانوی شاہ چارلس اور ملکہ چار روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے،صدر ٹرمپ اور امریکی خاتون اول نے وائٹ ہاؤس میں شاہی جوڑے کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا۔ شاہ چارلس نےواشنگٹن میں برطانوی سفارتخانےمیں
