کون جیتا کون ہارا
امریکہ،ایران،اسرائیل چپقلش میں جیت کس کی ہوئی۔ہاں جذباتیت میں لتھڑےجو جی میں آئے،مرضی ہے،کہتے رہیں۔سوال اپنی جگہ کھڑا ہے کہ اس سارے کھیل،جنگ وجدل،پٹ سیاپے سے حاصل کیا ہوا۔ سیانے تو یہی کہتے ہیں لڑائی جھگڑے انتشار میں جیت کسی کی نہیں ہوتی،ہاں وہ سرمایہ دار، جنگ و جدل،جذبات اور
