بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں آنکھ کا فالو اپ علاج مکمل، صحت مستحکم قرار
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھ کے فالو اپ علاج کے لیے منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو آنکھ کا پانچواں انٹرا ویٹریل انجیکشن لگایا گیا جو کہ ماہر ڈاکٹروں کی
