پیف پارٹنرز کی مؤدبانہ گزارش ۔۔۔!
"جناب چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن !سفیرانِ علم کی اس مؤدبانہ گزارش پر دیدۂ دل وا فرمائیے اور شراکت داروں کے اضطراب کو نویدِ سکون سے ہمکنار کیجیے۔” یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ ایک تعلیمی ادارہ صرف اینٹوں، سیمنٹ اور لوہے کا بے جان ڈھانچہ نہیں ہوتا بلکہ یہ
