سپیکر پنجاب اسمبلی اور نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات، پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، تجارت، تعلیم اور کھیلوں سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی روابط اور قانون ساز
