بجٹ پر مخالفین بھی تعریف کر رہے ہیں، وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حالیہ پیش کیا گیا بجٹ ایسا ہے جس کی مخالفین بھی تعریف کر رہے ہیں، جبکہ جو لوگ تنقید کے عادی ہیں وہ صرف تنقید برائے تنقید کرتے ہیں۔ انہوں نے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ پریس
