تیل کی قیمتوں میں آج خاطرخواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر جنگی صورتحال کے باعث تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا تھا، تاہم جنگ بندی کے بعد بین الاقوامی منڈی میں
