حقِ مزاحمت،ریاستی ذمہ داری اور کشمیر
عصرِ حاضر کی سیاست میں سب سے اہم سوال صرف انتخابات،نشستوں یا اقتدار کی تقسیم کا نہیں بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد،نمائندگی اور سیاسی جواز کا ہے۔آزاد کشمیر کی 12مہاجر نشستوں پر جاری چپقلش بھی دراصل اسی وسیع تر سیاسی اور آئینی سوال کا اظہار ہے۔ کشمیری حلقوں
