سعودی عرب میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، مزید 4077 حجاج کرام سعودی عرب پہنچ گئے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق پاکستانی عازمین کی مجموعی تعداد 56 ہزار 272 ہوگئی،80فیصد پاکستانی عازمین مکہ اور20فیصد عازمین مدینہ میں ہیں

ترجمان وزارت مذہبی امور  کے مطابق 1259خدام اور معاونین عملہ تعینات، میڈیکل عملے کی تعداد 467 ہوگئی،مکہ میں عازمین کی شرح کے تناسب سے بسوں کی تعداد بھی بڑھا دی ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Posts