وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوں گے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایک اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے دوران وہ تہران میں ایرانی اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جہاں مختلف اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ان ملاقاتوں میں پاکستان اور ایران کے
